ڈرائیور درکار (اسلام آباد)
158 views
Posted date 16th March, 2026 Last date to apply 23rd March, 2026
Country Pakistan Locations Islamabad
Category Driver
Type Full Time Position 1
Experience 2 years Maximum Age 32 years

ڈرائیور درکار – اسلام آباد

اسلام آباد میں 1300 سی سی سیڈان کار چلانے کے لیے ایک ذمہ دار ڈرائیور درکار ہے جو رائیڈ ہیلنگ سروس پر گاڑی چلائے گا۔ فارغ وقت میں دفتر کے معمول کے کاموں میں بھی معاونت کرے گا۔

شرائط:
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے راستوں سے اچھی واقفیت ہو۔
اسمارٹ فون اور رائیڈ ہیلنگ ایپس استعمال کرنے کی بنیادی صلاحیت ہو۔
ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو۔

مراعات:
مارکیٹ کے مطابق فکس تنخواہ۔
تمام ٹپس ڈرائیور کے لیے ہوں گی۔
اچھی کارکردگی پر اضافی بونس دیا جائے گا۔

  0335-5161555دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنے کوائف، درست ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی اور حالیہ تصویر واٹس ایپ پر بھیجیں:

Apply By:

  0335-5161555دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنے کوائف، درست ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی اور حالیہ تصویر واٹس ایپ پر بھیجیں:

Related
Driver

....

Search